میلانیا ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان اولیشکی میں مقامی جنگ بندی کرانے کا دعویٰ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ سے تباہ حال شہر اولیشکی میں محدود علاقے کیلئے جنگ بندی کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔

شہر میں شہری محصور ہیں اور انہیں خوراک کی قلت کا سامنا ہے ۔میلانیا ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ اولیشکی محاذِ جنگ پر واقع ایک ایسا شہر ہے جو تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے ۔یہ بات  بالکل واضح تھی کہ میری مداخلت کے بغیر شہر میں انسانی امداد پہنچانا اور معمر افراد کو وہاں سے محفوظ مقامات پر منتقل کرنا ناممکن ہوتا۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ امریکا، اسرائیل میں انتخابات ہونے کے بعد ایران پر بڑے حملے کر سکتے ہیں: امریکی جریدہ
فرانس میں بڑھتی مہنگائی، ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے دوران متعدد شہروں میں جھڑپیں
اسرائیل کے مقبوضہ علاقے ایک گھنٹے میں ناقابل رہائش بن جائیں گے، ایران نے خبردار کر دیا
پاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا، حفاظت کر رہا ہے: فاروق عبداللہ
افغان طالبان ٹی ٹی پی، بی ایل اے جیسے گروہوں کی معاونت ختم کریں: پاکستان
نائیجیریا میں مسلح افراد کے ایک گاؤں پر حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک
ایران پر نئے حملے پر غور کر رہے ہیں، شاید کل ہی شروع کر دیں: امریکی صدر
پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر