وان گوگ کی نایاب پینٹنگ 60 سال بعد نمائش کیلئے پیش 18 کروڑ ڈالر میں نیلامی متوقع

ہانگ کانگ(نیشنل ٹائمز)معروف ڈچ مصور ونسنٹ وان گوگ کی پینٹنگ چھ دہائیوں بعد پہلی بار عوامی نمائش کے لیے پیش کر دی گئی۔۔

، جسے دیکھنے کے لیے ہانگ کانگ کی ایک گیلری کے باہر سینکڑوں افراد قطار میں  کھڑے ہوگئے ۔ ‘‘چیسٹنٹ ٹریز اِن بلوسم’’ نامی یہ فن پارہ 18 نومبر کو نیویارک میں نیلام ہوگا، جہاں نیلام گھر سوتھبیز کو اس کی قیمت تقریباً 18 کروڑ ڈالر ملنے کی توقع ہے ۔1890 میں تخلیق کی گئی یہ پینٹنگ وان گوگ کی زندگی کے آخری دو ماہ کی تخلیق ہے ۔ اس میں پھولوں سے لدے شاہ بلوط کے درخت اور قریب سے گزرتے افراد دکھائے گئے ہیں۔ موجودہ ریکارڈ کے مطابق وان گوگ کی ایک پینٹنگ 2022 میں 11 کروڑ 72 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئی تھی۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر