بھارت نے 2023 کے بعد پہلی بار شرح سود میں اضافہ کردیا

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)بھارتی مرکزی بینک نے مشرق وسطیٰ کے تنازع کے باعث بڑھتی مہنگائی اور روپے کی قدر میں کمی کے پیش نظر 2023 کے بعد پہلی بار شرح سود میں اضافہ کردیا۔

 ریزرو بینک آف انڈیا کی 6 رکنی پالیسی کمیٹی نے متفقہ فیصلے کے تحت ریپو ریٹ 25 بیسس پوائنٹس بڑھا کر 5اعشاریہ50 فیصد کردیا۔ مرکزی بینک کے مطابق عالمی سطح پر غیر یقینی صورتحال اور مہنگائی کے دباؤ کے باعث مالیاتی پالیسی میں سختی ضروری ہوگئی تھی۔ ریپو ریٹ میں اضافے کا مقصد مہنگائی کو قابو میں رکھنے اور روپے پر دباؤ کم کرنے میں مدد دینا ہے ۔



  تازہ ترین   
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان، بحرین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر