عمران خان کی 74ویں سالگرہ منائی گئی ، کیک کاٹنے کی تقریبات،رہائی کیلئے دعائیں

لاہور(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین ،سابق وزیراعظم عمران خان نے زندگی کی 74بہاریں دیکھ لیں۔۔

،عمران خان 5 اکتوبر 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئے ،انہوں نے 1996 میں پاکستان  تحریک انصاف کی بنیاد رکھی اور 2018 کے عام انتخابات کے بعد پاکستان کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہوئے ، وہ اگست 2018 سے اپریل 2022 تک وزیراعظم کے منصب پر فائز رہے ،تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے پارٹی کے بانی چیئرمین کی سالگرہ کے کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کی گئیں جس میں عمران کی درازی عمر اور جیل سے جلد رہائی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ 



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان
برطانوی ایئربیس سے بی ون بمبار طیارے احتیاطی طور پر واپس بلائے: جے ڈی وینس
امریکا مذاکرات نہیں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان
سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی
امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر