ٹرمپ نے جے کلیٹن کو اے آئی ٹاسک فورس کا سربراہ مقرر کردیا

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر ٹرمپ نے نیشنل انٹیلی جنس چیف جے کلیٹن کو وائٹ ہاؤس کی مصنوعی ذہانت ٹاسک فورس کا سربراہ مقرر کر دیا۔ ٹرمپ نے اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

’’سپر انٹیلی جنس فورس‘‘ کا مقصد وفاقی حکومت کی کوششوں میں رابطہ کاری کرنا ہے تاکہ امریکا سپر انٹیلی جنس کے میدان میں عالمی قیادت برقرار رکھ سکے ۔ ٹرمپ کے مطابق سپر انٹیلی جنس صنعتی انقلاب اور انٹرنیٹ سے بھی بڑا انقلاب ثابت ہو سکتی ہے ۔ ٹاسک فورس میں نائب صدر جے ڈی وینس، وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سمیت دیگر حکام شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا حکم
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، مزید صوبے حل نہیں: بلاول بھٹو
افغانستان پر ماسکو فارمیٹ اجلاس، پاکستان کی اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ شرکت
’اپنی چھت، اپنا گھر‘ منصوبے کی کامیابی، مریم نواز کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر