برطانیہ : پناہ گزینوں کیلئے آبادکاری پروگرام دوبارہ کھولنے کا اعلان

لیورپول(نیشنل ٹائمز)برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے پناہ گزینوں کو برطانیہ میں آباد ہونے کی اجازت دینے والا پروگرام دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق پروگرام فوری طور پر بحال کیا جائے گا اور ابتدائی مرحلے میں سینکڑوں افراد کو برطانیہ لایا جائے گا۔ پناہ گزینوں کیلئے تین نئے کمیونٹی سپانسرشپ راستے بھی متعارف کرائے جائیں گے۔

وزارت داخلہ کے مطابق پروگرام کے درخواست گزاروں میں ایک چوتھائی افغان خواتین و لڑکیاں اور فلسطینی ہوں گے۔ برطانیہ جانے کی کوشش میں فرانسیسی ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 10 سالہ لڑکے سمیت 3 تارکین وطن ہلاک ہوگئے ۔ ربڑ کی کشتی میں 105 افراد سوار تھے ، جو شمالی فرانس کے علاقے سنگات سے روانہ ہوئی۔ حکام کے مطابق زیادہ افراد سوار ہونے کے باعث کشتی میں بھگدڑ مچی، جس کے نتیجے میں دو خواتین اور 10 سالہ لڑکا ہلاک ہوگئے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا لندن سٹاک ایکسچینج کا دورہ، معیشت مضبوط بنانے کیلئے بہت محنت کی: خطاب
افغانستان کے قابلِ قبول اور دوستانہ حل کیلئے مذاکرات کے حامی ہیں: عطا اللہ تارڑ
حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی
صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکا سے مذاکرات پہلے سے زیادہ سنجیدہ اور مختصر ہوسکتے ہیں: عراقچی
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
امریکا، اسرائیل کی ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر