وزیر داخلہ محسن نقوی کے ماموں انتقال کرگئے نوشہرہ ورکاں میں سپرد خاک

نوشہرہ ورکاں(نیشنل ٹائمز) وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کے ماموں سید اکمل حسین شاہ 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے جنہیں آبائی گاؤں لیل ورکاں میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔

 نمازجنازہ ماڈل ٹاؤن لاہور  میں ادا کرنے کے بعد میت آبائی گاؤں لیل ورکاں لائی گئی، وزیر داخلہ محسن نقوی اور دیگر عزیز و اقارب بھی میت کے ہمراہ لیل ورکاں پہنچے ۔ لیل ورکاں میں بھی نماز جنازہ مرحوم کے ڈیر ے پر ادا کی گئی جس میں محسن نقوی،کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف ،ایم این اے اظہر قیوم ناہرا، اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال، سیاسی و سماجی شخصیات، صحافیوں ، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور اہلِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر رینجرز، پنجاب پولیس اور حساس اداروں کی بھاری نفری تعینات رہی۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر