واشنگٹن (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مل کر چین۔امریکہ تعلقات کے بڑے جہاز کو مستقبل کی جانب ایک مستحکم راستے پر گامزن کرنے کے لیے تیار ہیں۔
شی نے جمعرات کو چین اور امریکہ پر زور دیا کہ وہ رابطوں کو مضبوط بنائیں، خلوص کے ساتھ تعاون کریں اور پرامن بقائے باہمی اختیار کریں۔
شی نے یہ بات وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
ٹرمپ کے ساتھ مل کر چین۔امریکہ تعلقات کو مستحکم راستے پر گامزن کرنے کے لیے تیار ہیں، چینی صدر



