چین کا ایران اور امریکہ پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس لوٹنے پر زور

بیجنگ (شِنہوا) چین کے اعلیٰ سفارت کار وانگ یی نے بدھ کے روز بیجنگ میں ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے بات چیت کی ہے۔
چینی وزیر خارجہ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن وانگ یی نے کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان تنازع کا مسلسل طول پکڑنا متعلقہ فریقوں اور عالمی برادری کے مشترکہ مفاد میں نہیں ہے۔
وانگ یی نے کہا کہ چین ایران اور امریکہ پر زور دیتا ہے کہ وہ عقل و دانش کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحمل سے کام لیں، جلد از جلد اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر واپس آئیں، اب تک حاصل ہونے والے اتفاق رائے کی بنیاد پر مذاکراتی نظام کو دوبارہ قائم کریں اور باہمی تشویش کے معاملات پر ٹھوس مشاورت کریں۔



  تازہ ترین   
سفارتی حل کیلئے تیار، قومی خود مختاری کا دفاع کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
پٹرول 6 روپے 88 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 62 پیسے فی لٹر مہنگا
پاکستان کا بھارتی بحری جہاز کی خصوصی اقتصادی زون میں خلاف ورزی پر شدید احتجاج
یورپی یونین کا دیگر ممالک سے ملکر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان
امریکی فیڈرل ریزرو نے بنیادی شرح سود میں اضافہ کردیا
پٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات ختم، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان
صدر ٹرمپ کا امریکا میں شرح سود ایک فیصد یااس سے کم کرنے کا مطالبہ
پاکستان کا بھارتی بحری جہاز کا خصوصی اقتصادی زون میں خلاف ورزی پر شدید احتجاج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر