چین کی امریکہ کو بیرونی خلا میں فوجی سرگرمیوں میں توسیع بند کرنے کی تاکید

بیجنگ(شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکن نے کہا ہے کہ چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ بیرونی خلا میں فوجی سرگرمیوں میں توسیع کا سلسلہ بند کرے اور ٹھوس اقدامات کے ذریعے عالمی تزویراتی استحکام برقرار رکھے۔
گو نے یہ بات منگل کے روز ایک معمول کی پریس بریفنگ کے دوران اس سوال کے جواب میں کہی جس میں امریکہ کی جانب سے خلا میں ہتھیارنصب کیے جانے کی تصدیق سے متعلق پوچھا گیا تھا۔
گو نے مزید کہا کہ چین بیرونی خلا کے پرامن استعمال اور اسے محفوظ رکھنے کا حامی ہے اور بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ یا اسے ہتھیاروں سے لیس کرنے اور جنگی میدان میں تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر