برطانیہ:فضائی ٹریفک کنٹرول نظام کی خرابی، 1100 پروازیں منسوخ

لندن(نیشنل ٹائمز)برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول نظام میں تکنیکی خرابی کے باعث منگل کو رات 8بجے تک 1100 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ہیتھرو، گیٹ وک، لیورپول، برمنگھم اور ایڈنبرا ایئرپورٹس متاثر ہوئے ۔۔۔

 برٹش ایئرویز نے 100 سے زائد پروازیں منسوخ یا دیگر ہوائی اڈوں کی جانب موڑ دیں، ریان ایئر کے 65 ہزار سے زائد مسافر متاثر ہوئے ۔ فضائی ٹریفک سروس نیٹس نے خرابی دور ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مسافروں سے معذرت کی ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکا میں مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران سے جنگ ختم ہوجائے گی: صدر ٹرمپ
زیلنسکی کا طیارہ ڈرون کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا، وزیراعظم ناروے
اردن میں امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز متبادل مقامات پر منتقل
یمن میں سکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ، وزیر دفاع کے قافلے پر حملہ، حراست میں لے لیا
ایران کے جزیرے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکوں کی آوازیں، ایرانی میڈیا
آبی مسئلے سمیت پاک بھارت کشیدگی کے دیگر پہلوؤں پر بھی تشویش ہے، ماریہ زخارووا
جوہری توانائی ایجنسی نے امریکا، اتحادیوں کے دباؤ پر قرارداد منظور کی: ایران
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر