چینی وزیراعظم کا مٹی کا تودہ گرنے سے متاثرہ گیروںگ کا دورہ، بھرپور امدادی اور ہنگامی اقدامات کی ہدایت

گیروںگ، شی زانگ (شِنہوا) چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے چین کے جنوب مغرب شی زانگ خود مختار خطے کی گیروںگ کاؤنٹی میں واقع گیروںگ سرحدی پورٹ پر مٹی کا تودہ گرنے کے واقعے کے بعد بھرپور امدادی اور ہنگامی کارروائیاں کرنے کی ہدایت کی ہے۔
لی چھیانگ، جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن بھی ہیں، نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی ہدایت پر گیروںگ کاؤنٹی کا دورہ کیا اور حادثے کے بعد امدادی اور ہنگامی کارروائیوں کی رہنمائی کی۔
لی نے زور دیا کہ عوام اور ان کی زندگی کو ہر چیز پر مقدم رکھا جائے اور امدادی و ہنگامی کارروائیوں میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔



  تازہ ترین   
نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
ایران نے امریکی پابندیوں کو ریاستی دہشتگردی قرار دے دیا
مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور
سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی
آبنائے ہرمز میں کویتی آئل ٹینکر السلام ٹو پر حملہ، عملہ محفوظ
ایرانی صدر کی اسلامی ممالک کے درمیان عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر