پمز اسپتال نے میٹرنٹی کے نئےکیسز لینے سے انکارکردیا

اسلام آبا(نیشنل ٹائمز)پمز اسپتال کی انتظامیہ نے میٹرنٹی کے نئےکیسز لینے سے انکار کردیا ہے۔پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے جیونیوز سےگفتگو میں میٹرنٹی کے نئےکیسز لینے سے انکار کرنے کی تصدیق کی ہے۔رانا عمران سکندر کا کہنا ہےکہ گنجائش سے زیادہ مریض نہیں رکھ سکتے، نئے کیسز سے انکارکی یہی وجہ ہے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کا کہنا ہےکہ بچوں کی نرسری میں15 بیڈ مکمل جل گئے، نرسری میں 50 بیڈ تھے اب 35 رہ گئے، بچے اور مریض راولپنڈی اور اسلام آباد کے دیگر اسپتالوں میں بھیجے جائیں گے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کے مطابق اسپتالوں کو لیٹر بھیج دیے ہیں،کچھ بچے پولی کلینک بھیجے ہیں۔



  تازہ ترین   
سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی
آبنائے ہرمز میں کویتی آئل ٹینکر السلام ٹو پر حملہ، عملہ محفوظ
ایرانی صدر کی اسلامی ممالک کے درمیان عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی تردید کر دی
سانحہ پمز ہسپتال: اقوام متحدہ کا 14 نومولود کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
اسرائیلی فوج کو فنڈز کی کمی کا سامنا، جنگی تیاری متاثر ہونے کا اعتراف
ایران نے امریکی اقتصادی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر