شدید غذائی قلت 37 لاکھ افغان بچوں پر اثر انداز ہو رہی ہے

کابل (شِنہوا) افغانستان میں 5 سال سے کم عمر کے تقریباً 10 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار ہے، جبکہ انسانی امداد میں کمی کے باعث لاکھوں افراد کی صحت کی خدمات تک رسائی محدود ہو گئی ہے۔مقامی میڈیا طلوع نیوز نے بتایا کہ سیو دی چلڈرن نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 4 برس کے دوران 5 سال سے کم عمر بچوں میں شدید غذائی قلت میں 14 فیصد اضافہ ہوا ہے جس سے 2026 میں تقریباً 37 لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق فنڈز کی کمی کے باعث تقریباً 600 مراکز صحت بند یا معطل ہو چکے ہیں، جس سے تقریباً 40 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور صحت کی ضروری خدمات تک ان کی رسائی مزید محدود ہو گئی ہے۔



  تازہ ترین   
ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر اتفاق کر لیا
ایران کا اربیل کے قریب امریکی نگرانی کرنے والا غبارہ مار گرانے کا دعویٰ
7 ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن
اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی، باپ بیٹی سمیت 4 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
وطن کی فضاؤں کے محافظ پوری قوم کا فخر، ملک بھر میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے
وزیراعظم کا پاک فضائیہ کیلئے پیشہ ورانہ کامیابی اور ترقی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر