ہانگ کانگ اور پاکستان جرائم کے خلاف کسٹمز تعاون بڑھائیں گے

ہانگ کانگ (شِنہوا) ہانگ کانگ کسٹمز اور پاکستان کسٹمز نے سرحد پار جرائم کے خلاف کارروائی کے لئے انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے کو مضبوط بنانے کے مقصد سے تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔
ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے کی حکومت کے کسٹمز اینڈ ایکسائز کمشنر چھن سز- تات نے ہانگ کانگ میں منعقدہ دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے کے ذریعے تجارت میں سہولت کاری کے شعبے میں بھی قریبی روابط کو فروغ دیا جائے گا اور جائز تجارتی سرگرمیوں کے لئے کاروبار دوست ماحول پیدا کیا جائے گا۔
ہانگ کانگ کسٹمز اب تک دنیا بھر کی 35 کسٹمز انتظامیہ کے ساتھ اسی نوعیت کے معاہدے کر چکا ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں: وزیراعظم
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 21 دہشت گرد ہلاک
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو
ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان
خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس
یوم دفاع کے موقع پر مسلح افواج کا شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت
بلوچستان کے عوام کا امن، خوشحالی اور فلاح ریاستی کوششوں کا مرکز ہے: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر