طیب اردوان کو دفاعی معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت کی امید

استنبول(نیشنل ٹائمز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے ترکیہ ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان گزشتہ ہفتے طے پانے والے دفاعی معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت کی امید ظاہر کردی۔۔۔

سعودی اخبار کو انٹرویو میں اردوان نے کہا کہ معاہدے کا دائرہ صرف تین ممالک تک محدود نہیں، مناسب حالات پیدا ہونے پر خطے کے تمام ممالک اس میں شامل ہوسکتے ہیں۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان بھی مصر کی آئندہ مرحلے میں شمولیت کی توقع ظاہر کرچکے ہیں۔ اردوان کے مطابق علاقائی مسائل کا حل خطے کے ممالک کو خود تلاش کرنا چاہیے ، معاہدہ دفاعی تعاون اور مشترکہ دفاعی صنعت کے منصوبوں کو فروغ دے گا۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر