بھارت کے غیر قانونی طور پر قائم کردہ نام نہاد “اروناچل پردیش” کو تسلیم نہیں کرتے، چین

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین بھارت کی جانب سے غیر قانونی طور پر قائم کردہ نام نہاد ’’اروناچل پردیش‘‘ کو تسلیم نہیں کرتا۔
ترجمان گو جیاکن نے یہ بات پیر کے روز اس رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی جس کے مطابق بھارت نے 7 اگست کو نام نہاد ’’اروناچل پردیش‘‘ میں 27 مقامات کے ’’معیاری نام‘‘ جاری کئے ہیں۔
گونے کہا کہ ’’زانگ نان خطہ چین کا علاقہ ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ چین میں طویل عرصے سے استعمال ہونے والے ناموں کو اپنے نام نہاد ’’معیاری ناموں‘‘ سے تبدیل کرنے کی بھارت کی کوشش غیر قانونی اور بے بنیاد ہے، جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے بھی یہ حقیقت تبدیل نہیں ہوگی کہ زانگ نان خطہ چین کا حصہ ہے۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر