بھارتی صحافی ترون تیج پال کو زیادتی کیس میں 10سال قید

ممبئی(اے ایف پی)بھارتی عدالت نے معروف صحافی اور تحقیقی جریدے “تہلکہ”کے شریک بانی و سابق مدیر ترون تیج پال کو خاتون صحافی سے زیادتی کے مقدمے میں 10 سال قید کی سزا سنا دی۔

 بمبئی ہائیکورٹ نے 2021 میں گووا کی ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سزا سنائی۔ عدالت نے تیج پال کو دو ہفتوں میں خود کو حکام کے حوالے کرنے کا حکم دیا اور جرمانہ بھی عائد کیا۔ 63 سالہ ترون تیج پال نے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مقدمے کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے ۔ یہ مقدمہ 2013 میں گووا کے ایک ہوٹل میں مبینہ زیادتی کے واقعے کے بعد سامنے آیا تھا۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر