جرمنی :اسلحہ ساز کمپنی کی جاسوسی کا الزام، یوکرینی شہری گرفتار

برلن(نیشنل ٹائمز)جرمن پولیس نے یوکرین کے 33 سالہ شہری کو باویریا میں واقع اسلحہ ساز کمپنی کی ویڈیو بنانے اور مبینہ جاسوسی کی منصوبہ بندی کے شبے میں گرفتار کر لیا۔

 ملزم کو 2 اگست کو ریاست تھورنگیا سے حراست میں لیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق مشتبہ شخص کسی غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کے لیے مبینہ طور پر “نچلے درجے کے ایجنٹ” کے طور پر کام کر رہا تھا۔ جرمن سکیورٹی ادارے واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں، تاہم متعلقہ غیر ملکی ریاست کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر