غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے کم از کم 7 فلسطینی شہید

غزہ(نیشنل ٹائمز) جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی بمباری رک نہ سکی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم مزید 7 فلسطینی شہید کر دیے گئے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، تازہ فائرنگ کے واقعات اور بمباری کے نتیجے میں کم از کم 7 فلسطینی شہید اور 20 زخمی ہو چکے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد امدادی ٹیمیں ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے اور زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں منتقل کرنے میں مصروف ہیں۔

اسرائیلی حملوں سے متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، جبکہ متاثرہ علاقوں میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔



  تازہ ترین   
مفاہمتی یادداشت کے بعد 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے: پاسداران انقلاب
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد
برطانیہ امریکا کی حمایت کرتا ہے تو وہ یقینی اور جائز ہدف بن جائے گا، ایران
حوثیوں کے سعودی شہروں ینبع اور جازان میں آرامکو تنصیبات پر میزائل و ڈرون حملے
غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے کم از کم 7 فلسطینی شہید
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے کئی ٹھکانے تباہ، 13 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر