بھارت:پن بجلی منصوبے کی سرنگ منہدم، 9 افراد ہلاک

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)بھارت کی شمال مشرقی ریاست سکم میں زیر تعمیر پن بجلی منصوبے کی سرنگ منہدم ہونے سے کم از کم 9 افراد ہلاک جبکہ 15 افراد تاحال پھنسے ہوئے ہیں۔۔۔

 حکام کے مطابق حادثہ دریائے تیستا پر قائم منصوبے کی سرنگ میں پیش آیا، جہاں تقریباً 25 سے 27 مزدور دب گئے تھے ۔ ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے 9 لاشیں نکال لی ہیں، جبکہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ سرنگ میں گیس کے اخراج کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر