موریطانیہ کے قریب کشتی حادثات 144 تارکین وطن لاپتا یا ہلاک قرار

نیو یارک(نیشنل ٹائمز)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے موریطانیہ کے ساحل کے قریب پیش آنے والے المناک بحری حادثات میں 144 مہاجرین اور تارکین وطن ہلاک یا لاپتا ہو گئے ۔۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر)کے مطابق 14 سے 18 جولائی کے دوران نوادیبو میں تینامدادی کارروائیوں کے ذریعے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 387 افراد کو بحفاظت ساحل پر منتقل کیا گیا۔ ایک کشتی، جو گیمبیا سے سپین روانہ ہوئی تھی، تقریباً 25 روز سمندر میں پھنسے رہنے کے بعد ریسکیو کی گئی، تاہم اس میں سوار 143 افراد ہلاک یا لاپتا قرار دئیے گئے جبکہ صرف 38 افراد زندہ بچ سکے ۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر