چین میں خریف کی فصل کی پیداوار پہلی بار 15 کروڑ ٹن سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (شِنہوا) چین میں 2026 کے دوران خریف کی ایک اور شاندار فصل حاصل ہوئی ہے، جس کی مجموعی پیداوار پہلی بار 15 کروڑ ٹن سے تجاوز کر گئی ہے۔
قومی ادارہ شماریات کے سروے کے مطابق رواں سال موسم گرما کے اناج کی مجموعی پیداوار 15 کروڑ 7 لاکھ 50 ہزار ٹن رہی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 0.7 فیصد یا 10 لاکھ ٹن زیادہ ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق موسم گرما کے اناج کا زیر کاشت رقبہ مجموعی طور پر تقریباً مستحکم رہا اور 2 کروڑ 65 لاکھ 30 ہزار ہیکٹر پر محیط تھا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 0.2 فیصد کم ہے۔ اس میں گندم کا زیر کاشت رقبہ 2 کروڑ 30 لاکھ ہیکٹر سے زائد رہا، جو سالانہ بنیاد پر 0.3 فیصد کم ہے۔
ادارہ شماریات کے مطابق فی ہیکٹر پیداوار 5 ہزار 681 اعشاریہ 6 کلوگرام رہی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 0.8 فیصد زیادہ ہے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ امریکا، اسرائیل میں انتخابات ہونے کے بعد ایران پر بڑے حملے کر سکتے ہیں: امریکی جریدہ
فرانس میں بڑھتی مہنگائی، ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے دوران متعدد شہروں میں جھڑپیں
اسرائیل کے مقبوضہ علاقے ایک گھنٹے میں ناقابل رہائش بن جائیں گے، ایران نے خبردار کر دیا
پاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا، حفاظت کر رہا ہے: فاروق عبداللہ
افغان طالبان ٹی ٹی پی، بی ایل اے جیسے گروہوں کی معاونت ختم کریں: پاکستان
نائیجیریا میں مسلح افراد کے ایک گاؤں پر حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک
ایران پر نئے حملے پر غور کر رہے ہیں، شاید کل ہی شروع کر دیں: امریکی صدر
پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر