ایران کیخلاف فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کیلئے مکمل تیار ہیں:اسرائیلی وزیر دفاع

یروشلم(نیشنل ٹائمز)اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ان کا ملک ایران کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے ، اور اس بار مزید شدت کے ساتھ حملے کیے جائیں گے ۔

ایک فوجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کاٹز نے کہا کہ اسرائیلی فوج ہائی الرٹ ہے تاکہ ضرورت پڑنے پر دوبارہ کارروائی کرتے ہوئے فضائی برتری حاصل کی جا سکے اور ایران میں موجود خطرات کو نشانہ بنایا جا سکے ۔اگر ضروری ہوا تو ہم تیسری بار بھی ایران میں کارروائی کریں گے ۔ اگر ہمیں دوبارہ جانا پڑا تو پہلے سے کہیں زیادہ طاقت کے ساتھ واپس جائیں گے ۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر