جنوبی کوریا:مارشل لا مقدمے میں سابق صدر یون سک یول کی 7سال قید برقرار

سیول (نیشنل ٹائمز)جنوبی کوریا کی سپریم کورٹ نے سابق صدر یون سک یول کو 2024 میں مارشل لا کے متنازع اعلان سے متعلق مقدمے میں سنائی گئی سات سال قید کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت عظمیٰ نے نچلی عدالتوں کے فیصلوں کو درست قرار دیتے ہوئے تمام اپیلیں مسترد کر دیں۔ یون سک یول پر کابینہ کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے ، وزیراعظم کے جعلی دستخط استعمال کرنے ، گمراہ کن پریس ریلیز جاری کرانے ، فوجی ریکارڈ حذف کرانے اور گرفتاری سے بچنے کے لیے صدارتی سکیورٹی اہلکاروں کے استعمال سمیت متعدد الزامات ثابت ہوئے ۔ سابق صدر اس وقت مارشل لا کے نفاذ سے متعلق بغاوت کے ایک الگ مقدمے میں عمر قید کے خلاف اپیل کے دوران بھی زیر حراست ہیں۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر