بھارتی وزیر اعظم آسٹریلیا پہنچ گئے ،دفاع و یورینیم تعاون پر بات چیت متوقع

میلبورن(اے ایف پی )بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو آسٹریلیا پہنچ گئے جہاں ان کے دورے کے دوران دفاعی تعاون، اہم معدنیات اور یورینیم کی فراہمی سمیت مختلف امور پر بات چیت متوقع ہے ۔

 مودی جمعرات کو میلبورن میں بھارتی کمیونٹی کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے ، جس میں 20 ہزار سے زائد افراد کی شرکت کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ بھارت اور آسٹریلیا کے تعلقات میں حالیہ برسوں میں نمایاں بہتری آئی ہے ، جس کی ایک وجہ چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے تناظر میں مشترکہ سٹریٹجک مفادات بھی ہیں۔ 



  تازہ ترین   
افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں پاکستان کی سلامتی کیلئے مسلسل خطرہ ہیں: اسحاق ڈار
شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں مشہد پہنچا دی گئیں
اقوام متحدہ میں پاکستان کا جنسی تشدد کے خاتمے کیلئے عالمی اقدامات کا مطالبہ
آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی: باقر قالیباف
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر