روس کا یوکرینی دارالحکومت پر حملہ،18افرادہلاک،60زخمی

کیف(نیشنل ٹائمز)یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس نے ایک ہفتے کے دوران دوسری بار میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک جبکہ 60 کے قریب زخمی ہوگئے ۔

حملوں میں متعدد رہائشی عمارتیں تباہ ہوئیں اور ایک کثیر المنزلہ عمارت کا بڑا حصہ منہدم ہوگیا۔ صدر زیلنسکی نے نیٹو سے یوکرین کے فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے فوری اور موثر فیصلوں کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے تحفظ کے لیے مزید پیٹریاٹ دفاعی نظام اور میزائل ناگزیر ہیں۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر