چینی بحریہ کا میزائل تجربہ معمول کی کارروائی ہے، ترجمان وزارت خارجہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ میزائل کا تجربہ چین کی سالانہ فوجی تربیت کی ایک معمول کی کارروائی ہے۔
وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یہ بات پیر کو روزانہ کی پریس بریفنگ کے دوران اس سوال کے جواب میں کہی جس میں اسی روز چینی بحریہ کی جانب سے آبدوز کے ذریعے ایک سٹریٹجک میزائل کے تجربے پر ان سے تبصرہ کرنے کو کہا گیا تھا۔
ماؤ نے کہا کہ چین نے متعلقہ ممالک کو اس تجربے کے بارے میں پیشگی اطلاع دے دی تھی اور یہ تجربہ بین الاقوامی قانون اور عالمی طریقہ کارکے مطابق انجام دیا گیا۔
ماؤ نے کہا کہ امید ہے متعلقہ ممالک اس معاملے کی غیر ضروری یا حد سے زیادہ تشریح نہیں کریں گے۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر