چین اور روس مشترکہ بحری مشقیں اور سمندری گشت کریں گے

بیجنگ (شِنہوا) چین اور روس کی بحری افواج رواں ماہ چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے ساحلی شہر چھنگ ڈاؤ کے قریب سمندری اور فضائی حدود میں “جوائنٹ سی-2026” کے نام سے مشترکہ بحری مشقیں کریں گی۔
چین کی وزارت قومی دفاع نے اتوار کو اعلان کیا کہ ان مشقوں کے بعد دونوں ممالک کی بحری افواج کے بعض دستے بحرالکاہل کے متعلقہ علاقوں میں مشترکہ سمندری گشت بھی کریں گے۔
وزارت نے بتایا کہ یہ مشقیں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان سالانہ تعاون کے منصوبے کا حصہ ہے، جس کا مقصد سلامتی کو درپیش مشترکہ چیلنجز سے نمٹنا اور علاقائی امن و استحکام کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر