یونان میں ترکی کے دو شہری گرفتار 50پستول اور49میگزین برآمد

تھیسالونیکی(نیشنل ٹائمز)ترکی کے دو شہریوں کو یونان کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران 50 پستول اور بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق دونوں ملزم بدھ کی شب تھریس کے علاقے میں واقع ایوروس سرحدی گزرگاہ سے دو ٹرکوں میں سفر کر رہے تھے ۔ آگے چلنے والا ٹرک راستہ صاف کرنے کا کردار ادا کر رہا تھا جبکہ اس کے پیچھے آنے والے ٹرک سے 50 پستول اور49اضافی میگزین برآمد کئے گئے ۔ برآمد ہونے والے کسی بھی پستول پر نہ تو تیار کنندہ کمپنی کا نام درج تھا اور نہ ہی کوئی سیریل نمبر موجود تھا، جس کے باعث ان کی شناخت ممکن نہیں ہو سکی۔ 



  تازہ ترین   
آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے، ہر حال میں شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے: وزیراعظم
بھارت میں مصنوعی وقار کی سیاست سنگین سوالات کو جنم دے رہی ہے: عطا تارڑ
وزیراعظم کی ترک کاروباری اداروں کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت
صدر، وزیراعظم کی امریکہ کے 250 یوم آزادی پر مبارکباد، ٹرمپ کو دورہ کی دعوت
پاکستان مشکل وقت میں ایران کا حقیقی دوست ثابت ہوا: باقر قالیباف
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لٹر کمی
تہران کے امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کے عوامی الوداع کی تقریب کا آغاز
برطانیہ اور فرانس نے آبنائے ہرمز کو عالمی معیشت کی ’’اہم شہ رگ‘‘ قرار دیدیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر