بلوچستان:تمام سرکاری و نجی سکولوں میں جسمانی سزا پر مکمل پابندی عائد

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز)محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے ۔

اعلامیے کے مطابق کسی بھی طالب علم کو تھپڑ مارنے ، چھڑی یا کسی بھی دوسری چیز سے جسمانی سزا دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔ طلبہ کی تذلیل، دھمکیاں دینا یا ذہنی اذیت پہنچانا بھی سزا کے زمرے میں شمار کیا جائے گا۔محکمہ تعلیم نے ہدایت کی ہے کہ سکولوں میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے پرتشدد طریقوں کے بجائے دوستانہ، مثبت اور غیر تشدد پر مبنی رویہ اختیار کیا جائے ۔



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر