بھارت کے پہلے نجی خلائی راکٹ کی 4 اگست تک آزمائشی پرواز متوقع

بنگلورو(نیشنل ٹائمز)بھارت کی نجی خلائی کمپنی سکائی روٹ ایرو سپیس نے اعلان کیا ہے کہ ملک کا پہلا نجی طور پر تیار کردہ مدار میں جانے والا راکٹ “وکرم1” آئندہ چند ہفتوں میں اپنی پہلی آزمائشی پرواز کرے گا۔

کمپنی کے مطابق راکٹ کو 12 جولائی سے  4 اگست کے درمیان سری ہری کوٹا کے ستیش دھون خلائی مرکز سے لانچ کیا جائے گا۔ تقریباً سات منزلہ عمارت جتنی بلندی رکھنے والا یہ راکٹ 300 کلوگرام تک وزنی چھوٹے سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار میں پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر