ڈیجیٹل اثاثوں کے حوالے سے پاکستان فرسٹ حکمت عملی پر گامزن ہیں: بلال بن ثاقب

زیورخ(نیشنل ٹائمز)وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے حوالے سے “پاکستان فرسٹ” حکمتِ عملی پر گامزن ہے۔
 نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے زیورخ میں عالمی مالیاتی نظام کی تشکیل میں پاکستان کا مؤقف پیش کیا۔

 بلال بن ثاقب نے عالمی فارم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مالیاتی نظام اب سافٹ ویئر اور بلاک چین کے ذریعے خودکار ہوتا جا رہا ہے، دنیا کے مالیاتی قواعد دوبارہ لکھے جا رہے ہیں، مستقبل میں پاکستان اہم کردار ادا کرے گا، مالیاتی نظام اب سافٹ ویئر اور بلاک چین کے ذریعے خودکار ہوتا جا رہا ہے، سرحدیں اسے نہیں روک سکتیں۔



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر