بجٹ اجلاس میں خدمات پر افسروں،سٹاف کو6بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بجٹ اجلاس میں خدمات دینے والے مختلف محکمہ جات کے افسران اور سٹاف کیلئے 6 بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا پارلیمنٹ ہاوس میں بجٹ سیشن کے دوران دن رات کام کرنے والے افسروں اور سٹاف کی خدمات کو سراہا جانا چاہئے ،مزید کہا بجٹ منظوری کا عمل مکمل ہو چکا ہے ، ملک کی تاریخ میں پہلی بار وفاقی حکومت سے متعلق آڈٹ رپورٹس متعلقہ مالی سال کے اندر ہی پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ہے ۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ
ایران اور چین نے جنوبی افریقہ کے سفارتی تعلقات پر امریکی تنقید مسترد کر دی
مفاہمت سے متعلق متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
24 گھنٹوں میں 2 کروڑ بیرل تیل آبنائے ہرمز کے راستے عالمی منڈیوں کو روانہ ہوا، کرس رائٹ
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر