پی ٹی آئی کا احتجاج، شاہد خٹک کا حنیف عباسی کو تھپڑ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان نے نعرے بازی کرتے ہوئے سپیکرڈائس اور وزیراعظم کے ڈیسک کا گھیرائوکیا ،اس موقع پر ایک ریاست دو دستور، نامنظور نامنظور، گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو، چور آیا چور آیاکے  نعرے لگائے گئے ، اپوزیشن ارکان نے بجٹ دستاویز کی کاپیاں پھاڑ کروزیرخزانہ پراچھال دیں،قابل اعتراض نعرے بازی کے دوران پی ٹی آئی کے شاہد خٹک اور وزیر ریلوے حنیف عباسی کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی ،شاہد خٹک نے حنیف عباسی کو تھپڑ مار دیا ،اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے مداخلت کرتے ہوئے بیچ بچائو کروا دیا،اپوزیشن ارکان کے شدید احتجاج کے دوران سارجنٹ ایٹ آرمزنے حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان حفاظتی دیوار بنا دی،بعدازاں اپوزیشن ارکان وزیرخزانہ کی تقریر ختم ہونے سے قبل اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے ۔سینیٹ میں بھی پی ٹی آئی ممبران نے بجٹ کوغریب دشمن قرار دیتے ہوئے نعرہ بازی کی اور بجٹ کے خلاف پلے کارڈز اٹھا کر احتجاج کیا۔



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر