ایلون کی کمپنیاں ایرانی ہٹ لسٹ پر

تہران،واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)ایران نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی کمپنیوں کو اپنی ہٹ لسٹ پر لے لیا ہے ۔

 ایرانی سرکاری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، تہران نے باضابطہ طور پر ایلون مسک کی خلائی اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کو اپنے “فوجی اہداف” کی فہرست میں شامل کر لیا ہے ۔ ایرانی حکام کا موقف ہے کہ ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس ‘سٹار لنک اور دیگر ٹیکنالوجیز امریکی فوج اور انٹیلی جنس کے لیے کام کر رہی ہیں، اس لیے اب انہیں تجارتی انفراسٹرکچر نہیں بلکہ فوجی ہدف سمجھا جائے گا۔ اس اچانک اعلان نے عالمی مارکیٹ اور بزنس سیکٹر میں کھلبلی مچا دی ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسا جیو پولیٹیکل خطرہ ہے جس کا مارکیٹ نے پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر