امریکا میں بھی ایران سے جنگ کے اثرات ،مہنگائی میں اضافہ

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)امریکامیں مئی کے دوران تھوک قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

، جس کے نتیجے میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی گزشتہ تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ، یہ اضافہ ایران کے خلاف جاری جنگ کے باعث توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے منسلک قرار دیا جا رہا ہے ۔امریکی محکمہ محنت کے ادارے بیورو آف لیبر اسٹیٹسٹکس کے مطابق پروڈیوسر پرائس انڈیکس مئی میں ختم ہونے والے 12 ماہ کے دوران 6.5 فیصد بڑھ گیا، جو نومبر 2022 کے بعد سب سے زیادہ سطح ہے ۔ماہانہ بنیاد پر قیمتوں میں 1.1 فیصد اضافہ ہوا، جو مارکیٹ کی توقعات سے زیادہ تھا۔



  تازہ ترین   
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
وفاق نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی
مالی سال 27-2026 کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص
حکومت کا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس شرح میں بڑا ریلیف
ن لیگ کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش پر متعدد مظاہرین گرفتار
ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، دستخط رواں ہفتے یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ
پاکستان اور قطر کا فعال کردار، معاہدے کے نکات کا جائزہ لے رہے ہیں: اسماعیل بقائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر