چین کا اقلیتوں، خواتین، بچوں، بزرگوں اور معذور افراد کے حقوق اور مفادات کا تحفظ یقینی بنانے کا عزم

بیجنگ (شِنہوا) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی جانب سے جمعرات کو جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین آئندہ پانچ سالوں میں اقلیتوں، خواتین، بچوں، بزرگوں اور معذور افراد کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
چین کا انسانی حقوق کا قومی لائحہ عمل (2026-2030) جو عالمی انسانی حقوق نظم و نسق فورم 2026کے افتتاح کے موقع پر جاری کیا گیا، آئندہ پانچ سالوں میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے چین کے اقدامات کی وضاحت کرتا ہے۔
لائحہ عمل میں اقلیتوں کے حقوق پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمام نسلی برادریوں کے درمیان مشترکہ خوشحالی اور ترقی کو فروغ دیا جائے گا۔
لائحہ عمل میں خواتین کے حقوق و مفادات پر بھی خاص توجہ دی گئی ہے اور صنفی مساوات کو قومی بنیادی پالیسی کے طور پر برقرار رکھنے پر زور دیا گیا ہے۔
اسی طرح رپورٹ میں بچوں، بزرگوں اور معذور افراد کے حقوق اور مفادات کو بھی اہمیت دی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر