ایران کیلئے ہتھیاروں کی خریداری میں معاونت پر امریکا کی 11کمپنیوں پر پابندیاں

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب اور ایرانی فوج کے لیے ہتھیاروں کی خریداری میں معاونت کرنے پر 11 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔۔۔

امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول کے مطابق جن افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں لگائی گئی ہیں ان میں 9چین اور ہانگ کانگ میں قائم ہیں، جو ایران کی فوج کے لیے اسلحہ حاصل کرنے میں مدد فراہم کر رہے تھے ۔بیان کے مطابق ایک اور ہانگ کانگ میں قائم کمپنی بھی شامل ہے جو ایران کے خفیہ بینکاری نیٹ ورک کے اندر کام کر رہی تھی۔امریکی محکمہ خارجہ نے بھی ایران اور بیلاروس میں قائم دو کمپنیوں اور افراد کو نامزد کیا ہے ، جن کا تعلق ایران کی روایتی ہتھیاروں سے متعلق سرگرمیوں سے بتایا گیا ہے ۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر