نوشہرہ، چھاپہ کے دوران اغوا کار کی فائرنگ ، ہیڈ کانسٹیبل شہید

نوشہرہ (نیشنل ٹائمز)زیارت کاکا صاحب کے علاقہ سپین کانڑے میں بارہ سالہ بچے کی بازیابی کے لیے پو لیس نے ایک گھر پر چھاپہ ماراتو ملزم نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں ہیڈکانسٹبل روایت خان شہید ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں مبینہ اغوا کار ہلاک ہو گیا۔پولیس نے بارہ سالہ بچے محمد زکریا کو باحفاظت بازیاب کروالیا،ملزم کے قبضہ سے اسلحہ اور منشیا ت برآمد ہو ئی۔ شہید ہیڈکانسٹیبل کی نماز جنازہ پولیس لائن نوشہرہ میں ادا کی گئی جس میں پولیس کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی دی اور تابوت پر پھول چڑھائے ، جسد خاکی آبائی علاقہ صحبت کورونہ کلنجر روانہ کر د یا گیا ۔ 



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر