مالٹا کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 11ہلاک، 48 کو بچا لیا گیا

روم(نیشنل ٹائمز)بحیرۂ روم میں مالٹا کے قریب تارکینِ وطن کی ایک کشتی الٹنے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ تقریباً 48 افراد کو ایک ماہی گیر کشتی نے بحفاظت بچا لیا۔اطالوی کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی لیبیا سے روانہ ہوئی تھی اور اس میں 59افراد سوار تھے ۔۔

، یہ کشتی مالٹا کے جنوب مشرق میں تقریباً 45 بحری میل کے فاصلے پر الٹ گئی۔ اطلاع ملنے پر امدادی کارروائی کے لیے گشتی کشتی روانہ کی، جس نے 11لاشیں برآمد کیں۔ 48 زندہ بچ جانے والے افراد کو علاقے میں موجود ماہی گیر جہاز ’’تنجے ساگون 2‘‘نے بچایا۔اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت کے مطابق رواں سال اب تک وسطی بحیرۂ روم عبور کرنے کی کوشش کے دوران کم از کم 827 افراد ہلاک یا لاپتا ہو چکے ہیں، جن میں 14 بچے بھی شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر