تما م مسائل کا حل پرامن آئینی سیاسی جدوجہد :ایمل ولی

پشاور(نیشنل ٹائمز)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تما م مسائل کا حل پرامن آئینی سیاسی جدوجہد میں ہے ، پشتونوں کے مسائل کبھی بھی لشکر بنانے یا مسلح گروہ تشکیل دینے سے حل نہیں ہوں گے ، عوامی نیشنل پارٹی کا یہواضح اور اصولی مؤقف ہے کہ ہم سب ریاست کے آئینی ڈھانچے اور انتظام کے پابند ہیں اور ریاست کے مقابلے میں لشکر کشی یا طاقت کے استعمال سے کوئی کامیابی حاصل نہیں کی جا سکتی۔ ہماری تمام تر جدوجہد اور حقوق کے حصول کی کوششیں ریاست کے آئینی دائرہ کار کے اندر ہی ہیں ، بیان میں انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ کسی بھی مہذب معاشرے میں طاقت کے استعمال کا اختیار اور بندوق صرف اور صرف ریاست (سرکار)کے پاس ہونی چاہیے ،سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا کہ اپنے تحفظ کے لئے ہتھیار اٹھانا عوام کا کام نہیں ہے ، جب ہم ریاست کو پابندی سے ٹیکس دیتے ہیں اور ایک شہری کی حیثیت سے اپنی تمام تر قانونی ذمہ داریاں پوری کرتے ہیں ۔



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر