پشاور میں عید کی خوشیاں، نماز کے بعد دعائیں اور مبارکبادیں

پشاور (شہنوا) پشاور میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی، جہاں نمازیوں نے نمازِ عید ادا کرنے کے بعد ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
نماز کے بعد بچوں سمیت شہریوں نے ایک دوسرے کو گلے مل کر عید کی مبارکباد دی اور خوشیوں کا اظہار کیا۔

پشاور میں نمازی عیدالاضحیٰ کی نماز کے بعد دعا کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
پشاور میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے بعد بچے ایک دوسرے کو گلے مل کر مبارکباد دے رہے ہیں۔(شِنہوا)


  تازہ ترین   
امریکی فوجیوں کے موبائل فون ضبط کرنے پر غور
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر