نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)بھارت نے اس سال مقامی کمپنیوں سے 2 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے فوجی ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جن کی فراہمی آئندہ 18 سے 24 ماہ کے دوران متوقع ہے ۔ یہ اس نوعیت کی اب تک کی سب سے بڑی خریداری ہوگی۔
بھارت نے اس سال مقامی کمپنیوں سے 2 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے فوجی ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جن کی فراہمی آئندہ 18 سے 24 ماہ کے دوران متوقع ہے ۔ یہ اس نوعیت کی اب تک کی سب سے بڑی خریداری ہوگی۔



