مشرق وسطیٰ کشیدگی، تیل مہنگا ، امریکی و یورپی سٹاک مارکیٹس میں مندی

لندن(نیشنل ٹائمز)مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں ہلچل برقرار ہے ۔۔۔

، جبکہ خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہیں۔برینٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمت 1 اعشاریہ3فیصد اضافے سے 97اعشاریہ92 ڈالر فی بیرل جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 1اعشاریہ2فیصد بڑھ کر 94اعشاریہ95 ڈالر فی بیرل ہو گئی ۔اس صورتحال کے باعث امریکی اور یورپی سٹاک مارکیٹس میں مندی دیکھی گئی جبکہ ایشیائی منڈیوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ ماہرین کے مطابق توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کے دباؤ میں مزید شدت آ سکتی ہے ۔اقتصادی تعاون و ترقی کی تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ اگر خطے میں کشیدگی طویل ہوئی تو عالمی اقتصادی ترقی متاثر ہو سکتی ہے اور کئی ممالک کساد بازاری کے خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر