لاہورایئر پورٹ سے اغوا سوئس خاتون چند گھنٹوں بعد بازیاب

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہورایئر پورٹ سے اغوا ہونے والی سوئس خاتون کوبازیاب،جبکہ ملزموں کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔ سوئس خاتون صوفیہ ماریہ ملر امریکا سے ترکش ایئر لائن کے ذریعے لاہور پہنچی تھی اور اس کے بعد ائیر پورٹ سے لاپتہ ہو گئی۔تھانہ سرور روڈ پولیس نے سوئس خاتون کے نیپالی نیشنل  شوہر کی درخواست پر اغوا کا مقدمہ درج کر لیا اور چند گھنٹوں بعد ہی سوئس خاتون کو بحفاظت بازیاب کروا لیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کاکہنا ہے کہ خاتون کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک ہوٹل سے بحفاظت بازیاب کرایا گیا،سوئس خاتون مبینہ طور پر ایک فراڈئیے ٹور آپریٹر کے جھانسے میں آگئی تھی۔ واقعے کے مزید حقائق جاننے کیلئے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران
سکیورٹی فورسز کا واشک میں کامیاب آپریشن، 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر