سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو

ریاض(نیشنل ٹائمز)سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور فرانس کے صدر ایمانوئیل میکخواں کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ، جس میں خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی پیش رفت اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا، جن کا مقصد خطے میں سلامتی و استحکام کو فروغ دینا اور بحری راستوں کی حفاظت اور آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانا ہے ۔گفتگو کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بھی غور کیا گیا۔ متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور بھی زیر بحث آئے ۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر