چینی ہتھیاروں کے ذخائرنے خدشات میں اضافہ کر دیا:جاپان

سنگاپور(نیشنل ٹائمز)جاپان کے وزیر دفاع شن جیرو کوئزومی نے چین کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ جاپان نئی عسکریت پسندی کی راہ پر گامزن ہے ۔

 انہوں نے دعویٰ کیا کہ چینی ہتھیاروں کے ذخائر نے عالمی برادری کے خدشات میں اضافہ کر دیا ہے ، سنگاپور میں منعقدہ دفاعی سربراہی اجلاس کے آخری روز خطاب کرتے ہوئے کوئزومی نے کہا کہ درحقیقت چین اور اس کے وسیع ہتھیاروں کے ذخیرے نے بین الاقوامی برادری میں سنجیدہ خدشات پیدا کر دئیے ہیں۔واضح رہے جاپان اور چین کے درمیان تعلقات تاریخی طور پر کشیدہ رہے ہیں، جن کی ایک بڑی وجہ دوسری عالمی جنگِ کے دوران جاپان کا چین پر حملہ ہے ۔



  تازہ ترین   
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر