پی ٹی آئی دور میں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،فیصل کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان(نیشنل ٹائمز)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ماضی میں سیاسی انتقام کے نام پر لوگوں کے کاروبار متاثر کیے گئے ، صوبائی وسائل کے باوجود معاشی چیلنجز موجود ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے ڈیرہ اسماعیل خان میں نادرا آفس کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے ا س موقع پر کورائی اور کوٹلہ سیداں میں گیس کی فراہمی جلد شروع کرنے کا اعلان بھی کیا۔ تقریب میں پیپلز پارٹی کے خیبر پختونخوا اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی، ڈویژنل صدر قیضار خان میاں خیل، ضلعی صدر ملک فرحان افضل دھپ اور دیگر عہدیدار بھی انکے ہمراہ تھے ، گورنر نے نادرا دفتر کے متعدد شعبہ جات کا دورہ کیا اور مختصر عرصہ میں دفتر کی منتقلی پر نادرا حکام کو خراج تحسین پیش کیا۔



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر