لیسکوعملے کی واردات،ٹرانسفارمر مرمت کے 80ہزار لئے ، رسید سے بھی انکاری :خواجہ آصف

لاہور(نیشنل ٹائمز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کل میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمرجل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان سی ای او کو فون کیا کہ کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں۔

ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80ہزار روپے مانگے ۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو 80ہزار روپے ادا کئے ،رسید کسی نے نہیں دی، باقی آپ اندازہ لگا سکتے ہیں ۔ یہ حال ہے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ہو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ہو ،اسکی سفارش پر بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ہو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ہوئی ہے ، تاہم لیسکو رسید سے انکاری ہے ۔



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر